FEHRIST AKHBARAT E HIND فہرست اخبارات ہند

FEHRIST AKHBARAT E HIND
فہرست اخبارات ہند

فہرست اخبارات ہند نامی کتاب 1904ء میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں ہندوستان کی ہر زبان کے کل 640 اخبارات اور رسالوں کے نام معہ مقام، زبان، میعادِ اشاعت، اغراض و مقدارِ قیمت وغیرہ ضروری امور سمیت درج ہیں۔ اس کتاب کو کارخانہ پیسہ اخبار کے خادم التعلیم سٹیم پریس، لاہور میں منشی محمد عبد العزیز مینجر کے اہتمام سے طبع کرایا۔

Download from Archive (18 MB)
Download from Scribd (18 MB)

Download from Archive (1.2 MB)
Download from Scribd (1.2 MB)

You might also like